قیصر خان پتافی اسلام و علیکم !
میرا نام قیصر خان پتافی ہے۔ پتافی ایک بلوچ قوم ہے ۔میں نوائے وقت ملتان کا مستقل کالم نگار ھوں ۔ میرے کالم کا نام ھے”کچھ کھنا ھے”۔ میرے والد پاکستان آرمی کے فوجی افسر تھے۔ اور ساتھ ساتھ اچھے لکھاری بھی تھے۔ایک دن انھوں نے مجھ سے کہا کہ بیٹا وہ آدمی بہت بے وقوف ہوتا ہے جس کے پاس کسی اور کا تجربہ موجود ہو اور وہ اس سے فائدہ نہ اٹھائے بلکہ خود تجربہ کر کے سیکھے۔ میں اس دن کے بعد ہمیشہ کوشش کرتا ہوں کہ دوسروں کے تجربات سے فائدہ حاصل کروں ۔ کیونکہ میرے والد فوجی تھے اور ان کا تبادلہ ہر دو سالوں کے بعد نئے شہر ہو جاتا تھا۔ اور ہم لوگ بھی ان کے ساتھ ہوتے اس لئے ہم کئی شہروں میں رہے اور وہاں ہم نے جو دیکھا اور سیکھا یعنی کے جو تجربات میں نے حاصل کئے وہ میں اپنی لکھائی میں آپ سے شیئر کروں گا تاکہ میرے تجربات سے دوسرے فائدہ حاصل کر سکیں۔
شکریہ
میرا email adress ہے qaisar@pitafi.net اور میرا موبائل نمبر ہے۔ 6133786-333-0092میںہہہہ